گلشن ہند : مشہور شعرائے اردو کا ایک تذکرہ, جس کو میرزا علی متخلص بہ لطف نے 1801 میں تصنیف کیا
著者
書誌事項
گلشن ہند : مشہور شعرائے اردو کا ایک تذکرہ, جس کو میرزا علی متخلص بہ لطف نے 1801 میں تصنیف کیا
عبدالله خاں, 1906
- タイトル別名
-
تذکرۂ گلزار ابراہیم
Gulshan-i Hind : mashhūr shuʿarā-yi Urdū kā ek taz̲kirah
Taz̲kirah Gulshan-i Hind
Gulshan-e-Hind
- タイトル読み
-
Gulshan-i Hind : mashhūr shuʿarāʿe Urdū kā ek taz̲kirah, jis ko Mīrzā ʿAlī mutah̲k̲alluṣ bah Lut̤f ne ... 1801 men̲ taṣnīf kiyā
大学図書館所蔵 件 / 全2件
-
該当する所蔵館はありません
- すべての絞り込み条件を解除する
この図書・雑誌をさがす
注記
In Urdu
Summary: Biographical anthology, chiefly of 18th century Urdu poets
"میرزا علی متخلص بہ لطف نے بعہد مارکوئس آوف ویلزلی گورنر جنرل ہند, اردو کے مشہور سرپرست مسٹر جان گلگرسٹ [یعنی گلکرسٹ] کی فرمائش سے علی ابراہیم خاں کے فارسی تذکرۂ گلزار ابراہیم سے مع اضافوں کے اردو زبان میں جو آج سے ایک سو پانچ برس پیشتر کی سادہ اردو نثر کا ایک عمدہ نمونہ ہے 1801ء میں تصنیف کیا, اور 1906ء میں شمسالعلماء مولوی شبلی کی تصحیح و تحشیہ اور مولوی عبدالحق صاحب بی. اے. کے ایک عالمانہ مقدمہ کے ساتھ, اردو زبان کی خدمت کے لئے عبداللہ خاں نے حیدرآباد دکن سے شائع کیا اور دارالاشاعت پنجاب کے رفاہ عام اسٹیم پریس لاہور میں چھپا."