میرا درد نہ جانے کوئی

Author(s)

Bibliographic Information

میرا درد نہ جانے کوئی

[مہا‌شوتیا دیوی ; جے. اے. فرگوسن] ; ترتیب و ترجمہ, زریں [یعنی زرین] فاطمہ

صغیر احمد, 2002

Title Transcription

Merā dard nah jāne koʾī

Available at  / 1 libraries

Search this Book/Journal

Note

"جشودا, ایک بیس بچوں کی پروفیشنل ماں کے استحصال کی کہانی ہے جو عورت کو کینسر کے خلاف ایک سخت وارننگ دیتی ہے. دروپدی ایک بہادر انقلابی کھیت مزدور عورت ہے. دولوتی گاؤں کی ایک چودہ سالہ قبائلی لڑکی کی کہانی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ کمیا غلامی کے نظام میں کس طرح عورتوں کسانوں اور مزدوروں کا استحصال ہوتا ہے. ڈراما ماں میں ذکر ہے ایک غریب کسان عورت اور اس کے جرأت مند نو‌جوان بیٹے کا."

"زیر نظر کتاب "میرا درد نہ جانے کوئی" تین کہانیوں اور ایک ڈرامے پر مشتمل ہے. تینوں کہانیاں مہاشوتیا دیوی کی ہیں جبکہ ڈرامہ جے اے فرگسون کا ہے"--P. 5

Details

Page Top