تاریخِ ابنِ خلکان : المعروف وفیات الاعیان و ابناء ابناء الزمان
Author(s)
Bibliographic Information
تاریخِ ابنِ خلکان : المعروف وفیات الاعیان و ابناء ابناء الزمان
نفیس اکیڈیمی, 2000
- Title Transcription
-
Tārīk̲h̲-i Ibn-i K̲h̲allikān : al-ma ̒rūf vafayāt al-a ̒yān o ibnā ibnā al-zamān
Available at / 1 libraries
-
No Libraries matched.
- Remove all filters.
Search this Book/Journal
Note
Content Type: text (ncrcontent), Media Type: unmediated (ncrmedia), Carrier Type: volume (ncrcarrier)
حصۂ سوم : دو سو چار مشاہیر کی سوانح پر مشتمل ہے جس میں حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عائشہ صدیقہ، حضرت عبد اللہ بن عمر، حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت امام زین العابدین کی سوانح کے علاوہ فقہا کی موشگافیاں، سیاسی لوگوں کے جوڑ توڑ، عبادت گذاروں کے تقوی و طہارت، شاعروں کی تک بندیوں، بادشاہوں کی کشور کشائیوں کو بڑے دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے
حصۂ چہارم : اس میں ایک سو ساٹھ مشاہیر کے حالات قلم بند ہیں جن میں یحیی برمکی، فضل بن ربیع، فضل بن سہل، حضرت فضیل بن عیاض، مالک بن انس، مالک بن دینار، ابن اثیر، امام شافعی محمد بن حنیفہ، امام باقر محمد بن جریر طبری، امام ترندی، امام غزالی، امام بخاری، ابن ماجہ، واخدی، محمد بن سعد، ابن تیمیہ جیسے جلیل القدر فقہا شامل ہیں۔ جن کے مطالعے سے انسان کے قلب و نظر کو جلا ملتی ہے۔
