مرنے کے بعد کیا ہو گا؟
著者
書誌事項
مرنے کے بعد کیا ہو گا؟
دارالاشاعت, 1406 [1985 or 1986]
- タイトル読み
-
Marne ke baʿd kyā ho gā?
大学図書館所蔵 件 / 全1件
-
該当する所蔵館はありません
- すべての絞り込み条件を解除する
この図書・雑誌をさがす
注記
Content Type: text (ncrcontent), Media Type: unmediated (ncrmedia), Carrier Type: volume (ncrcarrier)
Text in Urdu and Arabic
ہمیں برزخ اور اہلِ برزخ کے حالات, مومن کیلئے قبر کی روشنی, قبر کی کشادگی, مومن کا اعزاز و اکرام اور قبر میں منکر نکیر کا سوال و جواب نافرمانوں کے لئے قبر کی تنگی اور درد ناک سزائیں, قیامت حشر و نشر, میدان حشر کی نضانفسی, دھوپ اور بھوک و پیاس, حساب کتاب, اور ہاتھ پیروں کی گواہی, اہل دوزخ اور دوزخ کے المناک عذاب, اژدھے, سانپ, بچھو, کانٹے دار کھانے, کھولتا ہوا گرم پانی اور بد بو دار خون اور پیپ کا پینا, پصراط وغیرہ سے گذرنے کی حالتیں, اہل جنت کے انعامات, حوض کوثر پر حضور اکرم سے ملاقات اور آپ کا شفاعت فرمانا اور جنتوں میں قسم قسم کی نعمتیں نہریں باغات اور میوہ جات, حور و قصور, بالا خانے اور بازار اور اللہ تعالیٰ کا دیدار جس سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں یہ سب چیزیں تفصیل کیساتھ ذکر کی گئی ہیں, اور پوری کتاب کو قرآن و حدیث کے حوالوں سے مستند اور مزین کیا گیا ہے

